12 اپریل 2017 - 16:00
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی صوبہ مازندران میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 43 پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے صوبہ مازندران پہنچ گئے ہیں۔